مہر خبررساں ایجنسی نے روسی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ چالیس ممالک سے انفرادی طورپر داعش کی مالی معاونت کی جاتی ہے۔ پوتن نے کہا کہ جی ٹوینٹی کے بعض ملکوں سے بھی داعش کوپیسے بھیجے جاتے ہیں۔ پوتن یہ بھی انکشاف کیاکہ داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکہ کو مدد کی پیشکش کی تھی لیکن امریکہ نے مسترد کردی۔
اجراء کی تاریخ: 18 نومبر 2015 - 14:48
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ چالیس ممالک سے انفرادی طورپر داعش کی مالی معاونت کی جاتی ہے۔