فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے پیرس میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خونی حملوں میں 360 افراد کی ہلاکت کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے داعش کے حملوں کیم ذمت کی ہے، فرانس ان ممالک میں شامل ہے جو داعش کے ذریعہ شام میں صدر بشار اسد کی حکومت کو گرانا چاہتے تھے۔