لندن میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد پارلیمنٹ اسکوائر میں جمع ہوئی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 44 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔