اجراء کی تاریخ: 6 نومبر 2015 - 19:04

چين کے صدر شی جینپینگ ویتنام کا دورہ مکمل کرکے سنگا پور پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين کے صدر شی جینپینگ ویتنام کا دورہ مکمل کرکے سنگا پور پہنچ گئے ہیں۔ چینی صدر کا عہدہ صدارت پر فائز ہونے کے بعد سنگآپور کا یہ پہلک دورہ ہے۔ سنگا پور کے صدر ٹونی ٹان نے جولائی کے آخری ہفتہ میں چین کا دورہ گیا تھا۔ چینی صدر سنگار پور کے صدر اور وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔