شامی فوج نے حلب کے محاذ پر پیشقدمی کے علاوہ دمشق کے اطراف میں بھی کئی علاقوں کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔