عراق اور شام میں داعش کا مقابلہ کرنے والی ایک اہم قوت کرد پیش مرگہ کے دستے ہیں جن میں مردوں کے علاوہ خواتین بھی شامل ہیں۔