اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج صبح شہید مطہری یونیورسٹی میں دوگمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ کی گئی جس میں سیکڑوں مؤمنین نے شرکت کی۔