اجراء کی تاریخ: 19 اکتوبر 2015 - 10:02

نائیجیریا میں 2 خواتین نے خودکش حملہ کیا جس کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجیریا میں 2 خواتین نے خودکش حملہ کیا جس کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں بوکو حرام گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والی  2 خودکش خواتین حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے  میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ۔