اجراء کی تاریخ: 18 اکتوبر 2015 - 15:32

جرمنی کے وزیر خارجہ اشٹائن مائر نے تہران میں مجمع تشخيص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔