مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان نے پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سطح پر اٹھانے کے اقدام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ میں اٹھانا ہندوستان کے امور میں مداخلت ہے۔ ہندوستان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے حوالہ جات سیاق و سباق سے ہٹ کر اور ہندوستان کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہیں۔ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور رہے گا۔
اجراء کی تاریخ: 16 اکتوبر 2015 - 11:43
ہندوستان نے پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سطح پر اٹھانے کے اقدام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ میں اٹھانا ہندوستان کے امور میں مداخلت ہے۔