مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین ایک معاہدے کے تحت پاکستان کو 8 آبدوزیں فراہم کرےگا جن میں سے 4 آبدوزیں کراچي میں تیار کرےگا۔ پاکستانی حکام کے مطابق چین سے آ بدوزیں حاصل کرنے کا معاہدہ حتمی ہو چکا ہے جس کے مطابق 4آبدوزیں پاکستان میں تیار کی جائیں گی تاہم آبدوزوں کی تیاری دونوں ممالک میں بیک وقت شروع کی جائے گی۔ جس کے ساتھ ساتھ بیجنگ آبدوزوں کی تیاری کی ٹیکنالوجی اسلام آباد منتقل کرے گا۔
اجراء کی تاریخ: 14 اکتوبر 2015 - 11:36
چین ایک معاہدے کے تحت پاکستان کو 8 آبدوزیں فراہم کرےگا جن میں سے 4 آبدوزیں کراچي میں تیار کرےگا۔