مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عرب ممالک کی خاموشی کے سائے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائيل کی بربریت جاری ہے اسرائیلی حملوں میں اب تک 27 فلسطینی شہید اور 1400 زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل کی طرفداری کررہا ہے اور مسئلہ فلسطین کو فراموش کرنے کے سلسلے میں عالم اسلام میں نت نئے مسائل پیدا کررہا ہے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے ہولناک اور بھیانک جرائم اسرائیل جرائم سے بھی کہیں زیادہ سنگين ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 13 اکتوبر 2015 - 13:30
عرب ممالک کی خاموشی کے سائے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائيل کی بربریت جاری ہے اسرائیلی حملوں میں اب تک 27 فلسطینی شہید اور 1400زخمی ہوگئے ہیں۔