اجراء کی تاریخ: 12 اکتوبر 2015 - 17:12

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور جاپان کے وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔