مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایرانی اساتذہ کی گرفتاری پر امارات کے ناظم الامورکووزارت خارجہ میں طلب کرکےشدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ایرانی اساتذہ کئی سالوں سے متحدہ عرب امارات میں ایرانی مدرسے میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں جنھیں امارات نے گرفتار کرلیا ہے۔ امارات کے ناظم الامور نے معاملے کوسریع اماراتی حکومت تک پہنچانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اساتذہ کے لئے دبئی میں تدریس کے لئے مجوز جاری کیا گیا ہے لیکن کے پاس ابوظہبی میں تدریس کا مجوز نہیں ہے۔
اجراء کی تاریخ: 12 اکتوبر 2015 - 11:21
متحدہ عرب امارات میں ایرانی اساتذہ کی گرفتاری پر امارات کے ناظم الامورکووزارت خارجہ میں طلب کرکےشدید احتجاج کیا گیا ہے۔