اجراء کی تاریخ: 10 اکتوبر 2015 - 13:16

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں آج یکے بعد دیگرے 2 زوردار بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔