اجراء کی تاریخ: 5 اکتوبر 2015 - 12:13

تنزانیا کے قومی پارک میں ہاتھی ایک دریا عبور کررہے تھے جہاں ہاتھی کا ایک بچہ دلدل میں پھنس گیا جسے شیروں نے اپنا نوالہ بنا لیا۔