اجراء کی تاریخ: 5 اکتوبر 2015 - 00:29

اردبیل میں منی کے المناک واقعہ میں شہید ہونے والے حجاج کی تشییع جنازہ میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔