اجراء کی تاریخ: 5 اکتوبر 2015 - 00:06

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں منی کے المناک واقعہ میں شہید ہونے والے حجاج کی تشییع جنازہ میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔