ایران کے شہد کاشان کے قریب مشہد اردہال میں قالین دھونے کی سنتی و مذہبی تقریب ہر سال منعقد ہوتی ہے جس میں ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں۔