اجراء کی تاریخ: 28 ستمبر 2015 - 00:48
حضرت امام خمینی (رہ) نےمکہ مکرمہ میں 1988 ء میں برائت مشرکین کی تقریب کے دوران سعودی سکیورٹی دستوں کے ہاتھ حاجیوں کے قتل عام کے بعد آل سعود کو ملحد گروہ قراردیتے ہوئے فرمایا تھا کہ مسلمانوں کے قبلہ کو آل سعود اپنے شیطانی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کررہے ہیں۔ حضرت امام خمینی (رہ) نے اپنے خطاب میں آل سعود کو ملحد اور گمراہ گروہ قراردیا تھا۔