قم المقدس میں علماء اور طلاب نے منی کے المناک حادثے میں سعودی حکام کی ناقص کارکردگی اور نااہلی کی مذمت کرتے ہوئے آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔