یورپی ممالک میں مہاجرین کے بارے میں متعدد اجلاس منعقد کرنے کے باوجود کروشیا کی سرحد پر مہاجرین کو شدید مشکلات اور مصائب کا سامنا ہے۔