مجمع تشخيص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے روضہ کی زیارت اور دعائے عرفہ اور عید الاضحی کی معنوی تقریبات میں شرکت کی۔