اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر حسن روحانی کی موجودگی میں دارالحکومت تہران میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ منعقد ہوئی ۔