اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ہالینڈ کے وزير خارجہ نے دوطرفہ علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔