اجراء کی تاریخ: 21 ستمبر 2015 - 00:24

ہالینڈ کے وزير خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔