برسلز میں ہزاروں افراد نے یورپی پارلیمان کے سامنے مہاجرین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے اور مہاجرین کے بارے میں یورپی حکام کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔