سربیا سے ہنگری میں مہاجرین کے داخلے کو روکنے کے لئے ہنگری پولیس نے مہاجرین کے خلاف طاقت کا بےجا استعمال کیا ہے۔