اجراء کی تاریخ: 19 ستمبر 2015 - 12:54

امریکی ریاست یوٹاہ اور ایریزونا کے درمیان واقع شہر ہلڈ یل میں سیلاب کے نتیجے میں کم سے کم 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔