اجراء کی تاریخ: 17 ستمبر 2015 - 12:58

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے بنگلا دیش کےدورے کے دوران بنگلادیش کے وزير خارجہ اور وزير اعظم شیخ حسینہ واجد کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔