اجراء کی تاریخ: 15 ستمبر 2015 - 16:14

غزہ کے 11 سالہ نوجوان محمد الشیخ نے غزہ کی 51 روزہ جنگ میں ویران عمارتوں کے درمیان جمناسٹک کے کھیل کا مظاہرہ کرکے اپنی صلاحیتوں کو نمایاں کیا ہے۔