اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔