اجراء کی تاریخ: 12 ستمبر 2015 - 12:10

جاپان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے سیلاب میں اب تک 7 افراد لاپتہ اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔