اجراء کی تاریخ: 10 ستمبر 2015 - 00:08

آسٹریا کے صدر ہانس فیشر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر اور مجمع تشخيص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔