مہر خبررساں ایجنسی پاکستانی اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں لشکر جھنگوی کے اہم رہنما اکبر معاویہ کو گرفتار کرلیا ہے اس سے قبہ پاکستانی پولیس نے لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کو ایک کارروائی میں ہلاک کردیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق پاکستانی پولیس اس سے قبل اکبر معاویہ کےدو بھائیوں کوبھی گرفتار کرچکی ہے اکبر معاویہ کا شمار معدوم دہشت گرد ملک اسحاق کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔ اکبر معاویہ کو پولیس نے غازی آباد کے قریب ایک قبرستان سے گرفتار کیا ہے جہاں وہ روپوش تھا ۔