اجراء کی تاریخ: 8 ستمبر 2015 - 15:45

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعد آباد محل میں آسٹریا کے صدر ہانس فیشر کا سرکاری طور پر استقبال کیا ۔