ترکی کے ساحل بدروم پر شام کے شہر کوبانی کے رہنے والے معصوم بچے کی دل دہلا دینے والی تصویرنے کارٹون نسٹوں کی توجہ بھی اپنی طرف مبذول کی ہے شامی بچے ایلان کے خاندان نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ظلم و ستم سے تنگ آکر اپنا وطن چھوڑکر یورپ کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہوا ،جہاں وہ حادثے کا شکار ہوگیا ۔

                       .