اجراء کی تاریخ: 6 ستمبر 2015 - 00:28

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور قرقیزستان کے صدر کی موجودگی میں دونوں ممالک کے وزراء نے آٹھ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔