نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے آذربائیجان کے اسپیکر کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔