اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے نیویارک میں اسلووینیا کے اسپیکر کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔