اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے نیویارک کے دورے کے دوران امریکی صہیونی مخالف یہودی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ۔