اجراء کی تاریخ: 2 ستمبر 2015 - 16:58

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے الجزائر کے وزير خارجہ ، وزیر اعظم اور صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔