امریکہ میں پولیس کا سیاہ فام افراد پر تشدد کا سلسلہ جاری ہے امریکی جیل کے ویٹنگ روم میں ایک اور سیاہ فام امریکی پولیس کے تشدد کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا ہے۔