اجراء کی تاریخ: 24 اگست 2015 - 10:44

برطانیہ میں ایئر شو کے دوران ایک جنگی طیارہ کرتب دکھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا ہے اس حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔