ہندوستان نے دنیا میں پہلا شمسی ایئر پورٹ بنالیا ہے اس ایئر پورٹ کی تعمیر میں 6 ماہ لگے اور اس ایئرپورٹ کی تعمیر میں 10 ملین ڈالر سے زیادہ رقم صرف ہوئی ہے۔