سعودی عرب کے سرحدی علاقہ جیزان میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی فوجی پوسٹ " دارالنصر" پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے سرحدی علاقہ جیزان میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی فوجی پوسٹ  " دارالنصر" پر قبضہ کرلیا ہے۔

اس سے قبل یمنی فورسز نے العطایا اور ممعوط فوجی پوسٹوں پر قبضہ کرلیا تھا۔ ادھر یمن کے مختلف صوبوں پرسعودی عرب کے ظالمانہ اور وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔