عراق کی اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ عمار حکیم نے مہر نیوز کے بین الاقوامی شعبہ کے نامہ نگار کے سوالات کے جوابات دیئے۔