اجراء کی تاریخ: 19 اگست 2015 - 00:24

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں موٹر سائیکل میں نصب شدہ بم پھٹ گياجس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔