امریکی پولیس کا سیاہ فام شہریوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین ویڈیو میں ایک معذور سیاہ فام پر 14 امریکی پولیس اہلکاروں نے حملہ کرکے پہلے زمین پر گرایا اور پھر اسے گرفتار کیا ہے۔