اجراء کی تاریخ: 18 اگست 2015 - 00:07

عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز کی کارروائی میں 70 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز کی کارروائی میں 70 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے مختلف علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی جاری ہے۔